قرطبہ سٹی علم و امن کی سرزمین ہے۔ یہاں باہمی ایثار اور محبت کے ماحول میں فاصلے سمٹ رہے ہیں۔ یہاں بہترین اخلاقی ماحول پر مبنی ایک مثالی معاشرہ قائم ہو رہا ہے۔
قرطبہ سٹی چکری انٹرچینج پر واقع ہے۔ سپارکو اور کیڈٹ کالج کے نزدیک تر ہے۔ قرطبہ سٹی کی لوکیشن تک بہت آسان رسائی ہونے کے ساتھ اس کی ایک بڑی سہولت بھی ہے۔
قرطبہ سٹی سے رنگ روڈ کا فاصلہ 15 منٹ جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے اس کا فاصلہ 20 منٹ کی مسافت پر ہے۔
راولپنڈی رنگ روڈ کی تعمیر کے بعد پنڈی اسلام آباد کی کسی بھی پرائم لوکیشن سے قرطبہ سٹی صرف 20 منٹ کی مسافت پر ہوگا۔
یہی وجہ ہے کہ لوگ قرطبہ سٹی میں نہ صرف اپنے مکانات کی تعمیر کر رہے ہیں۔ بلکہ اپنی رہائش بھی اختیار کر رہے ہیں۔
آپ بھی قرطبہ سٹی میں اپنے گھر کی تعمیر اور پرسکون کا زندگی کا آغاز کیجیے۔
قرطبہ سٹی سے متعلقہ معلومات اور رہنمائی کے لیے درج کیے گئے ،نمبروں پر رابطہ کیجیے۔تازہ ترین اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کیجیے