جامع مسجد قرطبہ 200 کنال کا وسیع رقبہ مختص کیا گیا ہے ، اس مسجد کاشمار انشا ء اللہ دنیا کی بڑی مساجد میں ہو گا۔ اندلس کے تاریخی شہر قرطبہ کی مناسبت سے اس کا Interior ڈیزائن کیا گیا ہو جو مسلمانوں کی عظمت رفتہ کی یاد لانے کے ساتھ ساتھ قرطبہ کے باسیوں کو بہترین روحانی اور اصلاحی ماحول فراہم کرے گی ۔ یہ صرف مسجد نہیں بلکہ قرطبہ کمیونٹی کا مرکز ہو گی جہاں اجتماعیت کو فروغ ملے گا ۔ مسجد کی ڈیزائننگ مکمل کر لی گئی ہے ، Animated ویڈیو بنائی جا چکی ہے ۔ مسجد کی ڈیزائننگ، پلاننگ اور انجینئرنگ و آرکیٹیکچرل دیزائنز پر پیش رفت کی جا رہی ہے ، جس کی تکمیل کے بعد تعمیراتی منصوبہ ترتیب دیا جائے گا۔
Tagged جامع مسجد