عالمی یوم رواداری – 16 نومبر
اسلام ایک ایسا دین ہے جو محبت، اخلاص، اور رواداری کو بنیادی انسانی اقدار کے طور پر پیش کرتا ہے۔ قرآن و سنت سے ہمیں تعلیم ملتی ہے کہ ہر انسان کا احترام کیا جائے اور اختلافات کے باوجود تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا جائے۔
اسلام کی یہی روشن تعلیمات آج بھی پوری دنیا کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہی اصولوں کو تسلیم کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ نے 16 نومبر کو “عالمی یومِ رواداری” منانے کا آغاز کیا تاکہ محبت، برداشت اور بھائی چارے کا پیغام عام کیا جا سکے۔
قرطبہ سٹی انہی اسلامی اصولوں پر مبنی ایک مثالی رہائشی منصوبہ ہے،
جہاں بچوں کے لیے بہترین اخلاقی ماحول اور اعلیٰ سماجی اقدار پر مبنی معاشرت پروان چڑھ رہی ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا خاندان نہ صرف محفوظ ہوگا بلکہ مثبت اقدار کے زیرِ سایہ زندگی گزارے گا۔
آج ہی قرطبہ سٹی کا دورہ کریں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے پہلا قدم اٹھائیں۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں