عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔

قرطبہ سٹی، علم و امن کا شہر ہے۔ یہ سلامتی اور ترقی کی علامت ہے۔ یہاں کا ماحول اسلامی آفاقی قانونِ امن پر مبنی ہے، جو تشدد سے پاک ایک پرامن طرز زندگی فراہم کرتا ہے۔
15 جون 2007ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر A/RES/61/271، منظور کی گئی، جس میں "تشدد سے انکار” کے اسی وژن کو مانا گیا اور اسے نصابِ تعلیم اور ادب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ قرطبہ سٹی اسی آفاقی پیغام پر عمل پیرا ہے، جہاں اجتماعی قبولیت کو اہمیت دی جاتی ہے اور مفاہمت و تحقیق ، صلح جوئی کے فروغ کا ماحول نشونما پاتا ہے

عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔۔۔ شہر علم و امن کے سنگ