علم و امن کے شہر قرطبہ سٹی میں خوشحال زندگی ہر روز تعمیر و ترقی کے نئے سنگ میل طے کر رہی ہے۔ قرطبہ سٹی کی پراجیکٹ رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ ماہرین کے مطابق قرطبہ سٹی کو پانی کی فراوانی حاصل ہے۔ آج کے دور میں پانی کے بغیر شہری زندگی کا تصور محال ہے۔

قرطبہ سٹی ڈیویلپمنٹ کے پہلے مرحلے میں پانچ ٹیوب ویلز تجویز کیے گئے تھے۔ پانچ کے پانچ ٹیوب ویلز اس وقت کام کر رہے ہیں۔ جس سے سائٹ کی تمام رہائشی اور تعمیری ضروریات بخوبی پوری ہو رہی ہیں۔

2 واٹر ٹینکس تعمیر کیے جا چکے ہیں ، بلاک ڈی فنکشنل ہے جبکہ بلاک کے واٹر ٹینک عنقریب فنکشنل ہو جائے گا۔

قرطبہ سٹی ایک طرف دن بدن تعمیر و ترقی کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔ دوسری طرف چکری انٹرچینج کی آیڈیل لوکیشن، نیو پروجیکٹ لانچنگ،ایئرپورٹ کے قریب ہونے اور نئے انٹرچینجز بننے کے ساتھ قرطبہ سٹی کی لوکیشن ہاٹ سپاٹ بنتی جا رہی ہے۔ قرطبہ سٹی میں اپنا گھر بنانے ہیں اور منافع بخش سرمایہ کاری کی مشاورت حاصل کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیے۔ قرطبہ سٹی سائٹ آفس وزٹ کیجیے۔

 

قرطبہ سٹی کی تیز ترین ڈیویلپمنٹ سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کیجیے

 

 

QurtabaCity