قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس: ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کا جائزہ
 
قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیوں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں موجودہ ترقیاتی کاموں کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، خصوصاً ان بلاکس میں جہاں اب تک پوزیشن نہیں دی گئی، تاکہ پلاٹ ہولڈرز کو جلد از جلد اپنے گھروں کی تعمیر کا موقع فراہم کیا جا سکے۔
قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس: ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کا جائزہ

اجلاس کے دوران قرطبہ یونیورسٹی، الخدمت میڈیکل سٹی، اور قرطبہ سکول کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قرطبہ یونیورسٹی کے انفراسٹرکچر کی تکمیل اور تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کے لیے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ الخدمت میڈیکل سٹی کی تعمیر اور سہولیات کی فراہمی کے منصوبے پر بھی گفتگو ہوئی، جبکہ قرطبہ سکول کے ایڈمن بلاک اور اکیڈمک بلاکس کی تعمیراتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔

“آئیے، اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں اور قرطبہ سٹی میں اپنے گھروں کی تعمیر کا آغاز کریں۔ یہ وقت ہے ایک مثالی کمیونٹی کے قیام کے لیے پہلا قدم اٹھانے کا!”.

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!