الحمدللہ، بنیادی ترقیاتی کاموں اور سروسز کے ڈھانچے کی تکمیل کے بعد اب قرطبہ سٹی کا انفرااسٹرکچر اس قابل ہو چکا ہے کہ ہائی رائز بلڈنگز کی تعمیر کا آغاز کیا جا سکے۔

قرطبہ سٹی نے رہائشی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ اب کم قیمت رہائش کو حقیقت میں بدلنے کے لیے راولپنڈی/اسلام آباد کی معروف کنسٹرکشن کمپنی "AAA یاسین بلڈرز” کے ساتھ فلیٹس کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ فلیٹس تقریباً 3 کنال رقبہ پر تعمیر کیے جائیں گے، جس سے علم و امن کے اس شہر میں لوگوں کو کم قیمت میں جدید، آرام دہ اور معیاری طرزِ زندگی کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔

یہ منصوبہ نہ صرف قرطبہ سٹی کے خواب کو عملی شکل دینے کی جانب ایک بڑا قدم ہے بلکہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ قرطبہ اب ان شاء اللہ ترقی و تعمیر کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔
دیگر بلڈنگز کی تعمیرات، آبادکاری اور سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اس میں روز بروز تیزی آ رہی ہے۔ قرطبہ سٹی تیزی سے ایک جدید اور مکمل شہر کی صورت اختیار کر رہا ہے جہاں سکون، سہولت اور ترقی ایک ساتھ قدم بڑھا رہے ہیں۔
یہ منصوبہ نہ صرف قرطبہ سٹی کے خواب کو عملی شکل دینے کی جانب ایک بڑا قدم ہے بلکہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ قرطبہ اب ان شاء اللہ ترقی و تعمیر کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔ دیگر بلڈنگز کی تعمیرات، آبادکاری اور سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اس میں روز بروز تیزی آ رہی ہے۔ قرطبہ سٹی تیزی سے ایک جدید اور مکمل شہر کی صورت اختیار کر رہا ہے جہاں سکون، سہولت اور ترقی ایک ساتھ قدم بڑھا رہے ہیں۔
فلیٹس کی قیمتیں اور دیگر متعلقہ تفصیلات بہت جلد جاری کی جائیں گی۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے!
قرطبہ سٹی — سکون، سہولت اور ترقی کا امتزاج!