قرطبہ سٹی: بلاک L میں ترقیاتی کام آخری مراحل میں ! قرطبہ سٹی کے بلاک L میں ترقیاتی کام مکمل ہونے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا جا چکا ہے۔ اس بلاک میں سیوریج سسٹم اور بیس لیول تک روڈ ورک مکمل ہو چکا ہے، جبکہ پلاٹوں کی کٹنگ بھی کر لی گئی ہے۔
قرطبہ سٹی: بلاک L میں ترقیاتی کام آخری مراحل میں !
قرطبہ سٹی کے بلاک L میں ترقیاتی کام مکمل ہونے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا جا چکا ہے۔ اس بلاک میں سیوریج سسٹم اور بیس لیول تک روڈ ورک مکمل ہو چکا ہے، جبکہ پلاٹوں کی کٹنگ بھی کر لی گئی ہے۔ یہ تمام پیش رفت بلاک L کو رہائش کے لیے ایک بہترین آپشن بناتی ہے۔
اس بلاک کی خوبصورتی اور خصوصیات بے مثال ہیں۔ نہایت ہموار زمین اور پرکشش لوکیشن اسے ایک مثالی رہائشی مقام بناتی ہیں۔ ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کو دیکھتے ہوئے، قرطبہ سٹی جلد ہی بلاک L کے قبضے کا اعلان کرنے کے لیے تیار ہے، تاکہ آپ اپنے خوابوں کے گھر کی تعمیر کا آغاز کر سکیں۔
"قرطبہ سٹی: جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں!”

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!