الحمدللہ! قرطبہ سٹی بلاک M میں ڈیزائن کے مطابق کٹنگ اور فلنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، اور اب سڑکوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔
اس کے فوری بعد سیوریج لائنز، واٹر سپلائی لائنز اور دیگر ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائے گا۔
یہ بلاک قرطبہ سٹی ہیڈ آفس سے متصل ہے، جہاں بجلی پہلے ہی موجود ہے۔ تمام ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے بعد اس بلاک میں قبضے کا اعلان کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ۔