قرطبہ سٹی : ماحول دوست ہاؤسنگ سوسائٹی
قرطبہ سٹی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز اور خوبصورت ماحول پر مبنی کاوشیں کر رہا ہے۔ قرطبہ سٹی ایک ایکو فرینڈلی اور ماحول دوست منصوبہ ہے۔
علم اور امن کا ماحول ماحولیاتی تحفظ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ قرطبہ سٹی کے خوبصورت نظارے نہ صرف دلکش ہیں بلکہ ہماری زمین کی قدرتی وسائل کے تحفظ کی مثال ہیں۔
قرطبہ سٹی انسان دوستی اور مل جل کر رہنے کے اسلامی آفاقی اصول اور ماحول دوستی کی بنیاد پر تعمیر ہو رہا ہے۔
مستقبل میں ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ اور پارکس اور سبزہ زار اس ماحول دوستی کی عکاسی کریں گے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے درج کیے گئے نمبروں پر رابطہ کیجیے۔تازہ ترین اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کیجیے۔
ماحول دوستی کا عزم ۔۔۔۔۔ قرطبہ سٹی