قرطبہ سٹی میں امن اور بھائی چارے کے ماحول میں زندگی کی چہل پہل کا آغاز ہو چکا ہے۔
کسی بھی سوسائٹی میں امن و امان کی صورتحال، افراد کو تحفظ اور سکون کا احساس دلاتی ہے۔اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے
قرطبہ سٹی میں 24 گھنٹے سیکیورٹی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ تربیت یافتہ سیکیورٹی گارڈز، جدید آلات سے لیس، سوسائٹی کے اندر مسلسل گشت کرتے ہیں اور آنے جانے والے راستوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، باؤنڈری وال کے اندر یہ جہانِ علم و امن اسلام کے آفاقی اصولوں پر ایک خوشحال اور محفوظ زندگی کا بہترین نمونہ پیش کرتا ہے۔
اگر آپ بھی قرطبہ سٹی کی تعمیر و ترقی کا حصہ بننا چاہتے ہیں یا اس منصوبے سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہیں، تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ مزید برآں، تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور فالو کریں۔