قرطبہ سٹی میں بلاک ایل میں جاری ترقیاتی کام تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، جس میں سڑکوں، سیوریج سسٹم، اور پارکوں کی تیاری شامل ہے۔ قرطبہ سٹی کی ٹیم نے اعلیٰ معیار کی تعمیرات کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لایا ہے۔ اس بلاک میں نہ صرف جدید ترین انفراسٹرکچر تیار کیا جا رہا ہے بلکہ رہائشیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کمیونٹی اسپیسز وغیرہ بھی بنائی جا رہی ہیں۔

قرطبہ سٹی میں بلاک ایل میں جاری ترقیاتی کام