قرطبہ سٹی میں کھلی اور کشادہ سڑکیں بنائی جا رہی ہیں۔ 54 کلومیٹر سے زائد روڈ نیٹ ورک پر کام جاری ہے۔ بھائی چارے اور اخوت کے ماحول میں پھلنے پھلنے والی یہ سوسائٹی مسلمانوں کی روایت اور تہذیب کا ایک شاندار نمونہ ہے۔ آپ بھی اس علم و امن کی بستی میں اپنا گھر بنائیں۔ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ اور خوشحال بنائیے۔
قرطبہ کے 16 میں سے 13 بلاکس میں سڑکوں اور شاہراہوں کی تعمیر و توسیع کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ قرطبہ سٹی میں لوگ اپنے گھروں کی تعمیر کا آغاز کر رہے ہیں۔
آپ بھی قرطبہ سٹی میں اپنے گھر کی تعمیر اور اپنے مستقبل کی سرمایہ کاری قرطبہ سٹی میں پلاٹس کے بارے میں ہم سے مشاورت حاصل کریں۔ قرطبہ سٹی میں ہونے والی تازہ ترین تعمیر و ترقی سے اپ ڈیٹ رہنے کے لیے ہمیں ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فالو کیجیے