قرطبہ سٹی کا دلکش مرکز، قرطبہ ہاؤس، تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔

یہ عمارت نہ صرف اپنے دلکش ڈیزائن اور بہترین تعمیراتی معیار کی عکاس ہے بلکہ قرطبہ سٹی کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی ایک اور مثال ہے۔ اس کی بالائی منزل پر فنشنگ کا کام اپنے آخری مراحل میں ہے جبکہ زیریں منزل پر بھی کام شروع ہو چکا ہے۔ اس بلڈنگ کی تعمیر میں بہترین معیار اور خوبصورتی کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔یہ شاندار عمارت نہ صرف قرطبہ سٹی کی شان و شوکت میں اضافہ کرے گی بلکہ ملکی اور بین الاقوامی Delegations کو ایک پرسکون اور پیشہ ورانہ ماحول میں اجلاس کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔

یہ عمارت قرطبہ سٹی کو عالمی معیار کے پراجیکٹ کے طور پر متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
قرطبہ ہاؤس، علم اور امن کے پیغام کو فروغ دیتے ہوئے قرطبہ سٹی کی کمیونٹی کے لیے ترقی کی نئی راہیں ہموار کر رہا ہے۔
قرطبہ ہاؤس: جہاں خوبصورتی، معیار، اور وژن ایک ساتھ جڑے ہیں!

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!