قرطبہ سٹی کے محترم رہائشی محمد اشرف صاحب گزشتہ جمعہ وفات پا گئے۔ وہ نہایت شریف النفس، بااخلاق اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی وفات سے قرطبہ کمیونٹی ایک مخلص اور نیک انسان سے محروم ہو گئی۔قرطبہ سٹی کے قبرستان میں تدفین کی گئی۔

چیئرمین مدینتہ العلم جناب لیاقت بلوچ صاحب نے مرحوم کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات کی، اور ذاتی طور پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

قرطبہ سٹی انتظامیہ اپنے رہائشیوں کے دکھ درد میں شریک ہونا اپنی ذمہ داری اور فرض سمجھتی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔