قرطبہ سٹی: ہر راستہ آپ کو یہاں لے آتا ہے

قرطبہ سٹی اپنی منفرد لوکیشن کی بدولت ایک انتہائی ایکسیسبل رہائشی منصوبہ ہے۔ چکری انٹرچینج سے زیرو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع، اسلام آباد ائرپورٹ سے صرف 20 منٹ کی ڈرائیو۔راولپنڈی و اسلام آباد سے بذریعہ موٹروے یا چکری/دھمیال روڈ کے ذریعے آسانی سے منسلک ہے۔راولپنڈی رنگ روڈ کی تعمیر کے بعد آپ کی آمدورفت میں مزید آسانی ہو جائے گی ۔
جی ٹی روڈ اور روات سے آنے والوں کے لیے چک بیلی خان روڈ ایک اور آسان راستہ فراہم کرتا ہے۔
چاہے آپ کسی بھی سمت سے آرہے ہوں، قرطبہ آپ کے استقبال کے لیے تیار ہے۔
آئیں اور اپنی زندگی کو قرطبہ کی سہولت اور خوبصورتی سے سنواریں.

قرطبہ سٹی: ہر راستہ آپ کو یہاں لے آتا ہے! قرطبہ سٹی اپنی منفرد لوکیشن کی بدولت ایک انتہائی ایکسیسبل رہائشی منصوبہ ہے۔ چکری انٹرچینج سے زیرو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع، اسلام آباد

قرطبہ سٹی سے متعلق مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!