قرطبہ میونسپل سروسز ہیلپ لائن کا اجرا — خدمت میں آسانی، رہائش میں سکون!
قرطبہ میونسپل سروسز ہیلپ لائن کا اجرا — خدمت میں آسانی، رہائش میں سکون!
قرطبہ سٹی میں رہائشیوں کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لیے میونسپل سروسز ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔ اب بجلی، پانی، صفائی یا دیگر روزمرہ میونسپل شکایات کے حل کے لیے، آپ براہِ راست متعلقہ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
یہ سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ رہائشیوں کی شکایات بروقت حل ہوں, روزمرہ زندگی کا سکون متاثر نہ ہو اور قرطبہ سٹی ایک مثالی، پُرامن اور خوشحال کمیونٹی کے طور پر ترقی کرے۔ قرطبہ سٹی کا عزم ہے کہ یہاں کے رہائشیوں کو معیاری، تیز رفتار اور مؤثر سہولیات فراہم کی جائیں — کیونکہ آپ کا سکون ہماری ترجیح ہے۔
قرطبہ سٹی — جہاں رہائش صرف جگہ نہیں، ایک بہتر طرزِ زندگی ہے!