لبیک اللّٰھم لبیک…! لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک
لبیک اللّٰھم لبیک…!
لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک
آج یومِ عرفہ کے عظیم دن پر ہم دل کی گہرائیوں سے لبیک کہتے ہیں،
اپنے رب کی بارگاہ میں حاضری کا شرف پانے والوں کو ہمیں دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کرتے ہیں۔
یا اللہ!
حجاجِ کرام کی عبادات، دعاؤں اور حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما،
انہیں اور ہم سب کو بخشش، ہدایت اور قربِ الٰہی نصیب فرما۔
یا رب العالمین!
غزہ، فلسطین، کشمیر، برما اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں پر رحم فرما،
ان کے دکھوں کا مداوا فرما، ان پر ہونے والے ظلم کا خاتمہ فرما،
اور ہمیں ان کے لیے مؤثر آواز اور مددگار بننے کی توفیق عطا فرما۔
قرطبہ سٹی آپ سب کو یومِ عرفہ کی مبارکباد پیش کرتا ہے
اور اس بابرکت دن پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے امن، ہدایت اور آزادی کی دعا کرتا ہے۔
قرطبہ سٹی – امن، علم، اور انصاف کا خواب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے