چیئرمین مدینتہ العلم کا بلاک N اور بلاک M میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ
چیئرمین مدینتہ العلم نے بلاک N اور بلاک M میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مدینتہ العلم کا سٹاف اور ڈویلپرز کی ٹیم کے اراکین بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران چیئرمین نے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ ان بلاکس میں روڈ نیٹ ورک، سیورج، واٹر سپلائی اور دیگر اہم کراسنگز پر کام تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین نے کام کے معیار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کو ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی تاکہ پلاٹ مالکان کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
چیئرمین مدینتہ العلم کا بلاک N اور بلاک M میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ
چیئرمین مدینتہ العلم کا بلاک N اور بلاک M میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ چیئرمین مدینتہ العلم نے بلاک N اور بلاک M میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مدینتہ العلم کا سٹاف اور ڈویلپرز کی ٹیم کے اراکین بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران چیئرمین نے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ ان بلاکس میں روڈ نیٹ ورک، سیورج، واٹر سپلائی اور دیگر اہم کراسنگز پر کام تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین نے کام کے معیار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کو ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی تاکہ پلاٹ مالکان کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
 
مزید برآں، چیئرمین نے اس بات پر زور دیا کہ ترقیاتی کاموں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور تمام مراحل مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں۔
قرطبہ سٹی انتظامیہ ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ یہ منصوبہ اپنے رہائشیوں کو ایک معیاری اور پرامن زندگی فراہم کر سکے۔
 
مزید برآں، چیئرمین نے اس بات پر زور دیا کہ ترقیاتی کاموں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور تمام مراحل مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں۔ قرطبہ سٹی انتظامیہ ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ یہ منصوبہ اپنے رہائشیوں کو ایک معیاری اور پرامن زندگی فراہم کر سکے۔ مزید

قرطبہ سٹی سے متعلق مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!

 ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔