5 فروری 2025 – یومِ یکجہتی کشمیر
قرطبہ سٹی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے!
ہم مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جو آزادی کے حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ کشمیر کی وادی میں گونجنے والی ہر آزادی کی صدا ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ دن جلد آئے گا جب ظلم کا اندھیرا چھٹ جائے گا اور آزادی کا سورج کشمیر کی وادیوں میں چمکے گا۔