الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد شعبہ صحت کے زیر اہتمام قرطبہ سٹی چکری اسلام آباد میں الخدمت رازی کلینک اینڈ لیب کا افتتاح پروقار تقریب میں کیا گیا ۔
اس طبی سہولت سے قرطبہ سٹی کے علاؤہ گردو نواح کے دیہاتی علاقوں میں مقیم ہزاروں افراد مستفید ہوں گے ۔