اے بی ڈی بلڈرز کی ڈسکاؤنٹ آفر کو زبردست پذیرائی!
قرطبہ سٹی میں ABD Builders کی جانب سے پیش کی گئی اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر کو ممبران کی طرف سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔
مکانات کی تعمیر کے لیے ممبران کی دلچسپی میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے — لوگ نقشے تیار کروانے اور دیگر مراحل طے کرنے میں مصروف ہیں۔
گزشتہ روز بلاک B میں ایک نئے گھر کی تعمیر کا افتتاح کیا گیا،
جس کی تعمیر ABD Builders کر رہے ہیں۔
افتتاحی تقریب میں چیئرمین مدینتہ العلم جناب لیاقت بلوچ صاحب نے خصوصی دعا کے ساتھ تعمیر کا آغاز کیا۔
اس اسکیم کے تحت:
5 مرلہ پر 5 لاکھ روپے کا ڈسکاؤنٹ
10 مرلہ پر 10 لاکھ روپے کا ڈسکاؤنٹ
1 کنال پر 15 لاکھ روپے تک کی خصوصی رعایت
یہ آفر 15 جولائی 2025 تک محدود ہے —
صرف 20 دن باقی!
ابھی رابطہ کریں : 0514969001