اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ.
 
نیا سال صرف تاریخ کا آغاز نہیں، بلکہ ایک روحانی تجدید کا موقع ہے۔
اللہ کرے یہ سال حق کی سربلندی، باطل کی رسوائی، اور امت کی بیداری کا سال بنے۔
ہم دعا گو ہیں کہ امت مسلمہ متحد ہو، علم و عدل سے آراستہ ہو، اور دنیا میں اسلام کا پیغامِ رحمت عام ہو۔
"اسلام ایک ابھرتا سورج ہے، جو اندھیروں کو مٹانے آیا ہے۔