قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا
قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی سرگرمیوں کی رفتار تیز کرنے اور مقرر کردہ اہداف کے حصول کے لیے ایک جامع لائحہ عمل ترتیب دیا […]
قرطبہ سٹی کا عالمی یوم خواندگی پر تعلیم کے فروغ کے لیے پختہ عزم
قرطبہ سٹی میں قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی جلد ہی اپنے دروازے کھولنے والی ہے، جو تعلیم کی روشنی ہر فرد تک پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ جامعہ کے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ڈرافٹ ایکٹ HEC وفاق اور پنجاب کو جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ،قومی و صوبائی اسمبلی میں جمع کرانے کے لئے ڈرافٹ ایکٹ […]
ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ
قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]
قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیز رفتار ترقی: تعلیم کی نئی راہیں
قرطبہ سٹی کے تحت جاری قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے، جو قرطبہ کے رہائشیوں اور مقامی کمیونٹی کے تعلیمی مستقبل کے لیے نہایت خوش آئند ہے۔ یہ سکول معیاری تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لیے مکمل عزم کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے اور مقامی طلباء کو بہترین […]
مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت: قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات
مون سون کے جاری موسم میں بارشوں کے پیش نظر، قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی حفاظت کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ کی تمام اہم جگہوں پر بارش کے پانی کی مؤثر نکاسی کے لئے اقدامات کو مکمل کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے مرکزی ڈرین پر پلیوں کی تعمیر مون سون کی […]
ملک بھر سے اہم شخصیات کے دورے: قرطبہ سٹی کی ترقی اور معیار کی توثیق
ملک بھر سے اہم شخصیات کے دورے: قرطبہ سٹی کی ترقی اور معیار کی توثیق گزشتہ کچھ دنوں میں قرطبہ سٹی کو ملک بھر سے مختلف معزز مہمانوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا گزشتہ کچھ دنوں میں قرطبہ سٹی کو ملک بھر سے مختلف معزز مہمانوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ ان […]
محترم چیئرمین مدینتہ العلم کا سائٹ وزٹ: جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
محترم چیئرمین مدینتہ العلم، جناب لیاقت بلوچ صاحب نے سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ قرطبہ ٹیم، ڈویلپرز اور سپروائزنگ کنسلٹنٹ بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور ان کو سائٹ پر جاری کاموں کے حوالہ سے بریف کیا گیا۔ بریفنگ […]
گھر بنانا اب ہوا آسان: قرطبہ سٹی کی شاندار پیشکش:
موٹروے چکری انٹرچینج سے صفر کلومیٹر کی مسافت پر واقع قرطبہ سٹی جدید شہری سہولیات سے آراستہ واحد پراجیکٹ ہے جو متعلقہ حکومتی اداروں اور آر ڈی اے سے مکمل طور پر منظور شدہ ہے۔ یہاں کی وسیع سڑکیں، پارکس، کمرشل ایریاز، اور تعلیمی نظام اسے رہائش کے لئے ایک آئیڈیل جگہ بناتے ہیں۔ سب […]
قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال
قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے اور اب رات کے وقت پورا علاقہ روشنی سے جگمگا اٹھتا ہے۔ اس منظر نے رات کے وقت یہاں کے مکینوں کے لئے آنا جانا نہ صرف آسان بنا دیا ہے بلکہ پورے بلاک کو نئی زندگی بخش دی ہے۔ بلاک ڈی […]
بلاک A اور B میں سٹریٹ بورڈزکی تنصیب
قرطبہ سٹی میں بلاک A اور B میں حالیہ ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان بلاکوں میں بنیادی ترقیاتی کام جیسے کہ سیورج کی لائنیں، سڑکوں کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، اور پلاٹنگ پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔ اب سٹریٹ بورڈز مخصوص مقامات پر نصب کر دیے گئے ہیں، […]