قرطبہ مین گیٹ پر گھڑی نصب کر دی گئی
چیئرمین مدینہ العلم قرطبہ سٹی نے قرطبہ ہاؤس اور سکول کے مقامات کا دورہ کیا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے قرطبہ سٹی کا دورہ کیا، چیئرمین مدینۃ العلم – قرطبہ سٹی نے جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہی دی.
چیئرمین مدینۃ العلم – قرطبہ سٹی کا منیجمنٹ کے ہمراہ ہفتہ وار سائٹ وزٹ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ
الحمد اللہ ، قرطبہ سٹی کو چکری انٹرچینج سے ملانے والی “شاہراہِ قرطبہ” پر تشہیری بورڈز روشن کر دئے گئے۔ ان شا ءاللہ جلد سٹریٹ لائٹس بھی روشن ہو جائیں گی.
چیئرمین قرطبہ سٹی کا منیجمنٹ کے ہمراہ مختلف سائٹس کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ.
قرطبہ سٹی میں باغ زیتون – چیئرمین QC نے افتتاح کیا. CUST اور IIUI کے رضاکاروں نے بھرپور حصہ لیا.
چیئرمین MTI/QC نے QC کے مختلف بلاکس میں ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا معائنہ کیا۔
الحمدللہ، ایک اور اہم کامیابی حاصل ہوئی۔
Alhamdulillah, We are happy to announce that qurtaba city get the approval of sui gas supply from SNGPL
قرطبہ سٹی منی گیٹ جلد ہی انٹری پوائنٹ پر آ رہا ہے۔
Focusing on building efficient and effective infrastructure, HSSR brings you an aesthetically pleasing Qurtaba City access road gate which stands for the facility and prowess of highly experienced and professional architects.