اے بی ڈی بلڈرز کی ڈسکاؤنٹ آفر کو زبردست پذیرائی!
اے بی ڈی بلڈرز کی ڈسکاؤنٹ آفر کو زبردست پذیرائی!قرطبہ سٹی میں ABD Builders کی جانب سے پیش کی گئی اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر کو ممبران کی طرف سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔مکانات کی تعمیر کے لیے ممبران کی دلچسپی میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے — لوگ نقشے تیار کروانے اور دیگر […]
قرطبہ سٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس -جون -2025
قرطبہ سٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس – ترقی، حکمتِ عملی اور عزم کا اظہارقرطبہ سٹی میں حال ہی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پراجیکٹ سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے دوران موجودہ معاشی حالات، بالخصوص رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو درپیش بحران کا سنجیدگی […]
اب قرطبہ سٹی میں حاصل کریں مکمل فرنشڈ گھر!
اب قرطبہ سٹی میں حاصل کریں مکمل فرنشڈ گھر!شاندار آفر!صرف گھر ہی نہیں، اب حاصل کریں پریمیئم کنسٹرکشن کے ساتھ:مفت سامان کی فہرست:سولر سسٹممکمل فرنیچرفریجگیزرLED ٹی ویالیکٹرک ہوڈگیس ہوبانورٹر پنکھےسیکیورٹی کیمرےپلاسٹک واٹر ٹینکاعلیٰ معیار کی تعمیر، شاندار بچت کے ساتھ!یہ آفر صرف 15 جولائی 2025 تک دستیاب ہےبس چند دن باقی ہیں – دیر نہ […]
بہترین ڈسکاؤنٹ پر گھر بنانے کا نادر موقع!
بہترین ڈسکاؤنٹ پر گھر بنانے کا نادر موقع!قرطبہ سٹی میں گھر بنانے کا ابھی بہترین وقت ہے!اسپیشل آفر سے فائدہ اٹھائیں اور لاکھوں روپے کی بچت کریں۔آفر حاصل کرنے میں صرف 28 دن باقی!آخری تاریخ: 15 جولائی 20255، 10 مرلہ اور 1 کنال پر خصوصی رعایت 051-4969001-4
خوابوں کا گھر، ناقابلِ یقین ڈسکاؤنٹ پر!
خوابوں کا گھر، ناقابلِ یقین ڈسکاؤنٹ پر! قرطبہ سٹی میں معیاری گھروں کی تعمیر پر عید اسپیشل آفر! 5، 10 مرلہ اور 1 کنال گھروں پر لاکھوں کی رعایت مکمل کنسٹرکشن صرف 4800 روپے فی مربع فٹ ابھی رابطہ کریں، اور اپنا خوابوں کا گھر حقیقت بنائیں آخری تاریخ: 15 جولائی 2025
عیدالاضحیٰ مبارک!
قربانی، ایثار اور اطاعت کا عظیم درس قرطبہ سٹی کی جانب سے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد! یہ عید ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔ آئیے! اس بابرکت دن پر ہم نیتوں کو خالص کریں، دلوں کو جوڑیں، […]
اپنا گھر، اپنی عید کی خوشی!
اپنا گھر، اپنی عید کی خوشی! قرطبہ سٹی میں پلاٹ ہولڈرز کے لیے شاندار خوشخبری! عید کے موقع پر خصوصی رعایت — گھر بنائیں صرف 4800 روپے فی مربع فٹ اور حاصل کریں لاکھوں روپے کی بچت! شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے محدود مدت کی آفر — 15 جولائی 2025 تک
لبیک اللّٰھم لبیک…!
لبیک اللّٰھم لبیک…!لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لکآج یومِ عرفہ کے عظیم دن پر ہم دل کی گہرائیوں سے لبیک کہتے ہیں، اپنے رب کی بارگاہ میں حاضری کا شرف پانے والوں کو ہمیں دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کرتے ہیں۔یا اللہ!حجاجِ کرام کی عبادات، دعاؤں اور […]
بڑی عید پر، قرطبہ سٹی میں بڑے گھر کا بڑا موقع!
پلاٹ ہولڈرز کے لیے خوشخبری! قرطبہ سٹی میں معیاری تعمیرات کے حوالے سے معروف ABD Developers کی جانب سے خصوصی عید آفر! 1 کنال گھر پر 15 لاکھ روپے تک ڈسکاؤنٹ10 مرلہ گھر پر 10 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ5 مرلہ گھر پر 5 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ آفر حاصل کرنے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2025یہ شاندار پیشکش ABD Builders […]
یومِ تکبیر – 28 مئی 1998
قوم کا فخر، دشمن کے لیے پیغام – ہم تیار ہیں!28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کر کے دنیا پر واضح کر دیا کہ ہم ایک خودمختار، غیرت مند اور ناقابلِ تسخیر قوم ہیں۔یہ دن ہماری تاریخ کا وہ روشن باب ہے جب پاکستان نے دفاع وطن کو ناقابلِ […]