گھر کی تعمیر میں سب سے اہم ہے ذہنی سکون۔

Apni Chhat Apna Ghar Program

گھر کی تعمیر میں سب سے اہم ہے ذہنی سکون۔قرطبہ سٹی میں، نہ کسی تاخیر کی فکر، نہ معیار کی پریشانی۔پیشگی طے شدہ منصوبہ، معیاری تعمیر، اور وقت پر تکمیل۔یہی ہے قرطبہ کا وعدہ — سکون، اعتماد، اور سہولت کا امتزاج۔

قرطبہ سٹی میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی اقدامات

قرطبہ سٹی میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی اقدامات” قرطبہ سٹی — صحت اور سکون کا وعدہ! قرطبہ کے رہائشیوں کی صحت اور کمیونٹی کی نگہداشت ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہے

قرطبہ سٹی — صحت اور سکون کا وعدہ! https://qurtabacity.com/ur/wp-content/uploads/2025/09/قرطبہ-سٹی-—-صحت-اور-سکون-کا-وعدہ.mp4قرطبہ کے رہائشیوں کی صحت اور کمیونٹی کی نگہداشت ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہے۔اسی سلسلے میں رہائشی ایریا میں مچھروں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے تحفظ کے لیے اسپرے کیا گیا ہے، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے ایک پُرسکون، صاف اور محفوظ ماحول میں زندگی گزار […]

قرطبہ سٹی بلاک M — ترقی کی نئی منزل

قرطبہ سٹی بلاک M — ترقی کی نئی منزل الحمدللہ! قرطبہ سٹی بلاک M میں ڈیزائن کے مطابق کٹنگ اور فلنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، اور اب سڑکوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے

الحمدللہ! قرطبہ سٹی بلاک M میں ڈیزائن کے مطابق کٹنگ اور فلنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، اور اب سڑکوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔اس کے فوری بعد سیوریج لائنز، واٹر سپلائی لائنز اور دیگر ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائے گا۔یہ بلاک قرطبہ سٹی ہیڈ آفس سے متصل ہے، جہاں […]

قرطبہ سٹی — ایک اور سنگ میل

قرطبہ سٹی نے رہائشی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی جانب

الحمدللہ، بنیادی ترقیاتی کاموں اور سروسز کے ڈھانچے کی تکمیل کے بعد اب قرطبہ سٹی کا انفرااسٹرکچر اس قابل ہو چکا ہے کہ ہائی رائز بلڈنگز کی تعمیر کا آغاز کیا جا سکے۔ قرطبہ سٹی نے رہائشی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ اب کم قیمت رہائش کو […]

قرطبہ سٹی میں رہائشیوں کے لیے ایک اور اہم سہولت کا اضافہ

قرطبہ سٹی میں رہائشیوں کے لیے ایک اور اہم سہولت کا اضافہ قرطبہ سٹی انتظامیہ ہمیشہ اپنے رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ اسی عزم کے تحت، ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

قرطبہ سٹی انتظامیہ ہمیشہ اپنے رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ اسی عزم کے تحت، ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ الحمدللہ، قرطبہ سٹی میں پہلے ہی الخدمت الرازی میڈیکل کلینک قائم ہے جہاں کوالیفائیڈ اسٹاف […]

قرطبہ سٹی میں تعمیرات اور سہولیات کا نیا دور جاری!

قرطبہ سٹی میں تعمیرات اور سہولیات کا نیا دور جاری! قرطبہ سٹی تیزی سے ایک جیتا جاگتا اور آباد شہر بن رہا ہے۔ نئے گھروں کی تعمیر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ممبران کے لئے جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

قرطبہ سٹی میں تعمیرات اور سہولیات کا نیا دور جاری!قرطبہ سٹی تیزی سے ایک جیتا جاگتا اور آباد شہر بن رہا ہے۔نئے گھروں کی تعمیر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہےممبران کے لئے جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہےصاف ستھرا اور پرامن ماحولایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کی ضمانتیہ ہے وہ سفر […]

الحمد للہ! قرطبہ ہاؤس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔

Alhamdulillah! The construction of Qurtaba House has been successfully

الحمد للہ! قرطبہ ہاؤس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ محترم لیاقت بلوچ صاحب، چیئرمین مدینتہ العلم نے قرطبہ ہاؤس کا خصوصی دورہ کیا اور اس کی تکمیل پر تفصیلی جائزہ لیا۔ قرطبہ ہاؤس میں ملکی و بین الاقوامی وفود و مندوبین کے قیام کے ساتھ ساتھ علمی و فکری نشستوں اور کانفرنسز کا انعقاد […]

یومِ آزادی کی شاندار آفر – قرطبہ سٹی میں!

14 August -1

یومِ آزادی کی شاندار آفر – قرطبہ سٹی میں!اپنے خوابوں کا گھر بنائیے، رعایتی قیمت کے ساتھ!اب کیش پر تعمیرات کی صورت میں گھر صرف 4500 روپے فی مربع فٹ میں بنوائیں!(معیاری تعمیر، مکمل رہنمائی، اور بروقت تکمیل)یہ آفر صرف 14 اگست 2025 تک ہے15 اگست سے نئی تعمیراتی لاگت: 5000 روپے فی مربع فٹجدید […]