اقساط ادا نہ کرنے والے ممبران متوجہ ہوں
پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے تسلسل کو برقرار رکھنے اور پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ تمام ممبران اپنے بقایا جات وقت پر ادا کریں۔ ایسے ممبران جو اپنی اقساط وقت پر ادا نہیں کر رہے ان کو نوٹسز جاری کئے جا رہے ہیں۔ مسلسل عدم ادائیگی پر سرچارج کا اطلاق […]
بلاک ڈی پلازہ فروخت – محدود دکانیں دستیاب ہیں۔
قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں بنائے گئے قرطبہ مال میں دکانیں تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس کا گراؤنڈ فلور پہلے ہی فروخت کیا جا چکا تھا جبکہ حال ہی میں فروخت کے لئے پیش کی جانے والی فرسٹ فلور کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے۔ یہ […]
ڈویلپرز کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر اجلاس
قرطبہ سٹی انتظامیہ پراجیکٹ کی ترقی اور تیز رفتار تعمیر کے لیے پرعزم ہے، ترقیاتی کاموں کے جائزہ کے لیے ڈویلپرز کے ساتھ باقاعدگی سے ہفتہ وار اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ جو کہ سی او او اورسٹاف لیول پر کئے جاتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور چیئرمین سطح کے اجلاس بھی باقاعدگی سے منعقد کئے […]
جامع مسجد قرطبہ-اپ ڈیٹ
جامع مسجد قرطبہ 200 کنال کا وسیع رقبہ مختص کیا گیا ہے ، اس مسجد کاشمار انشا ء اللہ دنیا کی بڑی مساجد میں ہو گا۔ اندلس کے تاریخی شہر قرطبہ کی مناسبت سے اس کا Interior ڈیزائن کیا گیا ہو جو مسلمانوں کی عظمت رفتہ کی یاد لانے کے ساتھ ساتھ قرطبہ کے […]
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی- اپ ڈیٹ
عالمی سطح کی اس مثالی یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ ، قرطبہ کو علم کا گہوارہ بنانے کے ہمارے عزم کااعادہ ہے۔ اس وقت قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی رجسٹریشن اور چارٹر کے حصول کے لئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے ، یونیورسٹی کے ماسٹر پلان مکمل کیا جا چکا ہے، یونیورسٹی […]
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے حالیہ منعقد ہونے والے اجلاس میں پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، پراجیکٹ کی ترقی کے لیے اہم پہلوؤں پر جامع بحث اور فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں تعلیمی منصوبوں پر پیش رفت، اور دیگر نئے شروع کئے جانے والے منصوبوں جیسا کہ الخدمت […]
قرطبہ مانومنٹ
قرطبہ مین گیٹ کے قریب ایک مرکزی مقام پر واقع یہ یادگار ہسپانیہ کے تاریخی شہر قرطبہ کے امن اور علم کے عزم کی گواہی کے طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ منفرد ڈیزائن قرطبہ کے اس تصور کی عکاسی کرتا ہے کہ یہاں ایک ایسی کمیونٹی فروغ پائے گی جو امن ، ہم […]
سٹریٹ لائٹس کی تنصیب
بلاک ڈی میں سٹریٹ لائٹس پولز کی تنصیب مکمل ہو چکہ ہے جبکہ ان پولز کے لئے کیبل بچھانے کا کام جاری ہے۔ رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کو بڑھانے کے لیے فوری طور پر مختلف اہم مقامات پر لائٹس روشن کر دی گئی ہیں ۔ چکری انٹرچینج سے مین گیٹ تک شاہراہ قرطبہ اور […]
قرطبہ سٹی – مختلف بلاکس میں جاری ترقیاتی کام
قرطبہ سٹی میں جاری مسلسل ترقیاتی کاموں سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پیش خدمت ہے ۔ ہر بلاک میں جاری ترقیاتی کام اس عزم کی عکاسی کر رہے ہیں کہ ہم پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرکے بہترین سہولیات واخلاقی ماحول سے مزین کمیونٹی تشکیل دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کر […]
گھر کی تعمیر اب خواب نہیں
ہمیں بخوبی ادراک ہے کہ روزمرہ مصروفیات اور موجودہ معاشی حالات میں گھر کی تعمیر کرنا ایک مشکل کام ہے ، اسی لئے قرطبہ سٹی کے معزز ممبران کو سہولت فراہم کرنے کی خاطر "اپنا گھربناؤ ” اسکیم متعارف کروائی جا رہی ہے تاکہ قرطبہ سٹی کی آباد کاری کا خواب شرمندہ تعبیر ہو اور […]