چیئرمین مدینتہ العلم/قرطبہ سٹی محترم لیاقت بلوچ صاحب کا اسلام آباد ضلعی اجتماع کے اختتامی سیشن سے کلیدی خطا
جماعت اسلامی اسلام آباد کا دو روزہ تربیتی اجتماع قرطبہ سٹی جامع مسجد بلاک ڈی میں منعقد ہوا. تقریباً ایک ہزار افراد نے شرکت کی. امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق نے پہلے روز افتتاحی خطاب کیا.
چیئرمین مدینۃ العلم (قرطبہ سٹی) محترم لیاقت بلوچ صاحب نے ٹیم کے ہمراہ قرطبہ سٹی کی مختلف سائٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا. سینئر پروجیکٹ منیجر HSSR کرنل (ر) محمد امین صاحب نے بریفنگ دی.
تمام اہل ایمان کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے قرطبہ سٹی کا دورہ کیا، چیئرمین مدینۃ العلم – قرطبہ سٹی نے جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہی دی.
الحمد اللہ ، قرطبہ سٹی کو چکری انٹرچینج سے ملانے والی “شاہراہِ قرطبہ” پر تشہیری بورڈز روشن کر دئے گئے۔ ان شا ءاللہ جلد سٹریٹ لائٹس بھی روشن ہو جائیں گی.