"قرطبہ سٹی: روحانی اور سماجی ہم آہنگی کا خواب”
"قرطبہ سٹی: روحانی اور سماجی ہم آہنگی کا خواب” قرطبہ سٹی میں دینِ اسلام کے احیاء اور اس کے بنیادی اصولوں پر عمل کو ہمیشہ اولین ترجیح دی گئی ہے۔ مسجد صرف ایک عبادت گاہ نہیں، بلکہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں روحانی سکون، سماجی ہم آہنگی، اور انسانی تربیت کے پہلو یکجا ہو جاتے ہیں۔ […]
"قرطبہ سٹی: باغِ زیتون اور سرسبز مستقبل کی جانب پیش قدمی”
"قرطبہ سٹی: باغِ زیتون اور سرسبز مستقبل کی جانب پیش قدمی” قرطبہ سٹی میں ماحول کی بہتری اور سرسبز و شاداب کمیونٹی کی تشکیل کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قرطبہ سٹی میں ایک شاندار باغِ زیتون قائم کیا گیا ہے، جو اس وقت 500 زیتون کے پودوں […]
10 دسبر 24 – عالمی یومِ انسانی حقوق:
10 دسبر 24 – عالمی یومِ انسانی حقوق:نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات سے رہنمائیانسانی حقوق کی حقیقی بنیاد نبی اکرم ﷺ کا خطبہ حجۃ الوداع ہے، جس میں مساوات، انصاف، اور انسانی وقار کے اصولوں کو واضح طور پر بیان کیا گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا:”کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی […]
قرطبہ سٹی بلاک M: ترقی کے نئے مراحل
قرطبہ سٹی بلاک M: ترقی کے نئے مراحل قرطبہ سٹی کے بلاک M میں ترقیاتی کام تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہاں ارتھ ورک اور سڑکوں کی نشاندہی و تعمیرکا کام پوری رفتار سے جاری ہے، جبکہ سیورج لائنوں کی تنصیب کی تیاری بھی بھرپور طریقے سے کی جا رہی ہے۔ یہ پیش رفت قرطبہ […]
رہائشی زندگی: سکون اور امن کا امتزاج
رہائشی زندگی: سکون اور امن کا امتزاج60 سے زائد گھروں کی تکمیل اور دیگر بلاکس میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں قرطبہ سٹی کو ایک خوابوں کی بستی سے بڑھ کر ایک مثالی حقیقت میں بدل رہی ہیں۔ جہاں جدید انفراسٹرکچر اور سہولتوں کی تکمیل خوابوں کی تعبیر کو ممکن بنا رہی ہے، وہیں قرطبہ سٹی کا […]
ریئل اسٹیٹ کے حالیہ بحران کے باوجود، قرطبہ سٹی اپنی مستقل مزاجی
ریئل اسٹیٹ کے حالیہ بحران کے باوجود، قرطبہ سٹی اپنی مستقل مزاجی اور عزم کی بدولت ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے جو مضبوط قیادت اور واضح وژن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ مشکلات کے باوجود، جو ادارے اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہیں اور مستقبل کی […]
جمعہ مبارك
قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین اپڈیٹس: بلاک ایف کی صورتحال
قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین اپڈیٹس: بلاک ایف کی صورتحالقرطبہ سٹی کے بلاک F میں ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔ اس بلاک میں سیورج لائنز کی تنصیب، بیس لیول تک روڈ نیٹ ورک کی تعمیر اور سٹریٹ بورڈز لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ترقیاتی کاموں […]
قرطبہ سٹی: خوابوں کی تعبیر کا آغاز
قرطبہ سٹی: خوابوں کی تعبیر کا آغازقرطبہ سٹی، ترقی اور خوشحالی کی بہترین مثال، اپنے ممبران کے لیے ایک روشن مستقبل کے دروازے کھول رہا ہے۔قرطبہ کو موٹروے سے منسلک کرنے والی 3.5 کلومیٹر طویل شاہراہ قرطبہ پر اسفالٹ کا کام دن رات جاری ہے۔ یہ شاہراہ نہ صرف آسان رسائی فراہم کرے گی بلکہ […]
قرطبہ سٹی: قدرتی حسن اور پانی کی فراوانی کا امتزاج
قرطبہ سٹی: قدرتی حسن اور پانی کی فراوانی کا امتزاج قرطبہ سٹی اپنی منفرد لوکیشن کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے یہ دو دریاؤں، دریائے سِل اور دریائے سواں کے درمیان واقع ہے۔ یہ انفرادیت نہ صرف قرطبہ کی قدرتی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہے بلکہ اس علاقے میں زیرِ زمین پانی کی […]