چیئرمین مدینتہ العلم کا قرطبہ سٹی میں سیکورٹی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ
چیئرمین مدینتہ العلم کا قرطبہ سٹی میں سیکورٹی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ
چیئرمین مدینتہ العلم نے قرطبہ سٹی میں سیکورٹی عملے سے ملاقات کی اور سیکورٹی کنٹرول سنٹر کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہیں سیکورٹی کے نظام اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
انہوں نے قرطبہ سٹی کے مین گیٹ کا دورہ کیا اور سیکورٹی اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہدایات دیں، تاکہ یہاں کے رہائشیوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
اس کے علاوہ، چیئرمین نے قرطبہ ہاؤس میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور منصوبوں کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ قرطبہ سٹی کی انتظامیہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
قرطبہ سٹی میں محفوظ اور پُرسکون زندگی کا آغاز کریں!
رابطے کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کے گھر کی تعمیر کا
پہلا قدم اٹھائیں۔
قرطبہ سٹی سے متعلق مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!