قرطبہ سٹی اپنے حقوق میں ایک مکمل میونسپلٹی ہے۔ رہائشیوں کو ضروریاتِ زندگی کی تمام بنیادی سہولیات اور خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ سنٹرل بلیوارڈ میں اورہر سیکٹر کی سطح پر کمرشل سنٹرز (تجارتی مراکز) ہوں گے۔ قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ارد گرد سنٹرل بلیوارڈ میں ایک بہت بڑا تجارتی مرکز اور کثیر المنزلہ مارکیٹیں تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔ اس تجارتی مرکز میں بنک، مالیاتی اداروں، بین الاقوامی برانڈز کے آؤٹ لیٹس نہ صرف کارپوریٹ کلچر کے فروغ کا باعث بنیں گے بلکہ اِن کے ذریعے قرطبہ سٹی کے مکینوں کو بین الاقوامی معیار کی ہمہ اقسام کی اشیا اور سہولیات تک مناسب قیمت پر ہمہ وقت رسائی ممکن ہوسکے گی۔
ہیڈ آفس، قرطبہ سٹی
آر 5 روڈ، بلاک کے قرطبہ سٹی، راولپنڈی
92-51-4969001-4+ ،92-51-4969012+
لاہور آفس
منصورہ ملتان روڈ لاہور
92-42-35252122+
Copyrights 2022© Qurtaba City