29 نومبر: فلسطینی عوام سے یکجہتی کا دن آج کا دن دنیا بھر میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جارہا ہے۔

ظلم، جبر، اور انسانی حقوق کی پامالی کی جو داستان فلسطین میں لکھی جا رہی ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

 
 
7 اکتوبر 2023
سے جاری جنگ نے انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس بے رحم جنگ میں اب تک 50 ہزار سے زائد معصوم جانیں قربان ہو چکی ہیں
 لاکھوں لوگ زخمی ہیں، اور ہزاروں خاندان اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں۔قرطبہ سٹی ہر قسم کے ظلم و جبر کی مذمت کرتا ہے اور فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعلان کرتا ہے۔
 
 
 ہمیں امید ہے کہ جلد امن کا سورج طلوع ہوگا اور یہ مظلوم قوم اپنے حق خودارادیت کے ساتھ آزاد زندگی گزار سکے گی۔
 
قرطبہ سٹی کی مرکزی شاہراہ پر بنایا گیا فلسطین مانومنٹ بھی استقامت اور جرات کی ان لازوال داستانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے
 
 
 جو فلسطینی عوام نے اپنی آزادی اور حق خودارادیت کے لیے رقم کر رہے ہیں ۔ یہ مانومنٹ ہمارے اس عزم کی علامت ہے کہ ہم ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
29 نومبر: فلسطینی عوام سے یکجہتی کا دن آج کا دن دنیا بھر میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جارہا ہے۔ ظلم، جبر، اور انسانی حقوق کی پامالی کی جو داستان فلسطین میں لکھی جا رہی ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
آئیں، آج ہم سب فلسطین کے مظلوموں کے لیے دعا کریں اور ان کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔   –  ———  –  
قرطبہ سٹی سے متعلق مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!