قرطبہ ہاؤس کی تعمیر آخری مراحل میں
قرطبہ سٹی کا علامتی مرکز ، قرطبہ ہاؤس، اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ شاندار عمارت نہ صرف تعمیراتی حسن کی مثال بنے گی بلکہ سمارٹ کمیونٹی کے تمام بنیادی مراکز کی حامل بھی۔ جدید دفاتر، میٹنگ رومز، اور انفارمیشن سینٹر جیسی سہولیات کے ساتھ، یہ کمیونٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگی۔ قرطبہ ہاؤس اسلامی تہذیب کے رنگوں اور جدید طرزِ زندگی کے امتزاج کا عکاس ہے، جو اسے قرطبہ سٹی کی پہچان بنا ئے گا۔
قرطبہ سٹی – روایات اور ترقی کا حسین امتزاج!