گرینڈ جامع مسجد قرطبہ سٹی
گرینڈ جامع مسجد قرطبہ سٹی کے لئے 190 کنال رقبہ مختص کیا گیا ہے۔ اس کا منفرد فنِ تعمیر اسلامی اصولوں اور روایات کے عین مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، جو ہماری عظیم تہذیبی وراثت کا آئینہ دار ہے۔ یہ مسجد نہ صرف عبادت کا مرکز ہوگی بلکہ اسلامی اخوت اور بھائی چارے کے فروغ […]
عالمی یوم رواداری – 16 نومبر
عالمی یوم رواداری – 16 نومبر اسلام ایک ایسا دین ہے جو محبت، اخلاص، اور رواداری کو بنیادی انسانی اقدار کے طور پر پیش کرتا ہے۔ قرآن و سنت سے ہمیں تعلیم ملتی ہے کہ ہر انسان کا احترام کیا جائے اور اختلافات کے باوجود تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا جائے۔ اسلام کی یہی […]
قرطبہ سٹی میں ڈیجیٹل دارالحفظ کےقیام کا منصوبہ
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’(قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا: (قرآن) پڑھتا جا اور (بلندی کی طرف) چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہرکر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو […]
قرطبہ سٹی میں نکاسی آب کا جدید ڈرینج سسٹم
قرطبہ سٹی میں نکاسی آب کا جدید ڈرینج سسٹم قرطبہ سٹی میں تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہیں، اور نکاسی آب کے لیے بہترین نظام متعارف کروایا گیا ہے۔ بڑے برساتی نالوں اور ارد گرد کے علاقوں میں نکاسی آب کا زیادہ تر کام مکمل ہو چکا ہے۔ حالیہ مون سون میں شدید بارشوں کے […]
آج دنیا بھر میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
آج دنیا بھر میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ قرطبہ سٹی علامہ اقبال کے تصور وطن اور جدید اسلامی فکر کی عکاسی کے طور پر تعمیر ہو رہی ہے۔ قرطبہ سٹی کی یادگار کتابوں میں علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ “بانگ درا” خصوصی طور پر شامل […]
قرطبہ سٹی – مستقبل کا بہترین شہر
قرطبہ سٹی – مستقبل کا بہترین شہر، آپ کا گھر آپ کا خواباب وقت ہے کہ آپ قرطبہ سٹی میں اپنا گھر بنائیں اور ایک کامیاب زندگی کا آغاز کریں۔
عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔ شہر علم و امن کے سنگ
عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔ قرطبہ سٹی، علم و امن کا شہر ہے۔ یہ سلامتی اور ترقی کی علامت ہے۔ یہاں کا ماحول اسلامی آفاقی قانونِ امن پر مبنی ہے، جو تشدد سے پاک ایک پرامن طرز زندگی فراہم کرتا ہے۔ 15 جون 2007ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر […]
قرطبہ سٹی میں بلاک آئی کے ترقیاتی کام
قرطبہ سٹی میں بلاک آئی کے ترقیاتی کاموں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے اس جدید رہائشی منصوبے میں ایک نیا باب کھل رہا ہے۔ بلاک آئی کی ترقی کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تیاری، سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم، اور دیگر سہولتوں کے لیے جدید تکنیکوں کا استعمال کیا جا رہا […]
قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا
قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی سرگرمیوں کی رفتار تیز کرنے اور مقرر کردہ اہداف کے حصول کے لیے ایک جامع لائحہ عمل ترتیب دیا […]
ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ
قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]