قرطبہ سٹی – جدید زندگی کے خوابوں کی تعبیر
قرطبہ سٹی – جدید زندگی کے خوابوں کی تعبیر قرطبہ سٹی آپ کی جدید ضروریات کے مطابق ایک پائیدار اور ماحول دوست رہائشی منصوبہ ہے، جہاں تعمیر و ترقی میں معیار اور استحکام کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ یہاں ترقیاتی کاموں میں تیزی کے ساتھ گھروں کی تعمیر کا عمل بھی بڑھ رہا ہے۔ […]