آج دنیا بھر میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
آج دنیا بھر میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ قرطبہ سٹی علامہ اقبال کے تصور وطن اور جدید اسلامی فکر کی عکاسی کے طور پر تعمیر ہو رہی ہے۔ قرطبہ سٹی کی یادگار کتابوں میں علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ “بانگ درا” خصوصی طور پر شامل […]
قرطبہ سٹی : ماحول دوست ہاؤسنگ سوسائٹی
قرطبہ سٹی : ماحول دوست ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز اور خوبصورت ماحول پر مبنی کاوشیں کر رہا ہے۔ قرطبہ سٹی ایک ایکو فرینڈلی اور ماحول دوست منصوبہ ہے۔ علم اور امن کا ماحول ماحولیاتی تحفظ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ قرطبہ سٹی کے خوبصورت نظارے نہ صرف دلکش […]
استاد کا احترام اور ادب ہمیں دین اسلام نے سکھایا ہے۔
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر استاد کا احترام اور ادب ہمیں دین اسلام نے سکھایا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کے عظیم ترین معلم تھے، جنہوں نے علم کے […]
عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔ شہر علم و امن کے سنگ
عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔ قرطبہ سٹی، علم و امن کا شہر ہے۔ یہ سلامتی اور ترقی کی علامت ہے۔ یہاں کا ماحول اسلامی آفاقی قانونِ امن پر مبنی ہے، جو تشدد سے پاک ایک پرامن طرز زندگی فراہم کرتا ہے۔ 15 جون 2007ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر […]
قرطبہ سٹی میں قرطبہ سکول کی تعمیر
قرطبہ سٹی میں قرطبہ سکول کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے۔ سکول کی عمارت کے مختلف حصے جیسے ایڈمن بلاک، جونیئر سیکشن، اور سینئر سیکشنز کی تعمیر کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ یہ سکول مستقبل کے معماروں کے لیے ایک بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے گا، جہاں جدید تعلیمی سہولتوں کے […]
ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ
قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]
قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیز رفتار ترقی: تعلیم کی نئی راہیں
قرطبہ سٹی کے تحت جاری قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے، جو قرطبہ کے رہائشیوں اور مقامی کمیونٹی کے تعلیمی مستقبل کے لیے نہایت خوش آئند ہے۔ یہ سکول معیاری تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لیے مکمل عزم کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے اور مقامی طلباء کو بہترین […]
مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت: قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات
مون سون کے جاری موسم میں بارشوں کے پیش نظر، قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی حفاظت کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ کی تمام اہم جگہوں پر بارش کے پانی کی مؤثر نکاسی کے لئے اقدامات کو مکمل کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے مرکزی ڈرین پر پلیوں کی تعمیر مون سون کی […]
محترم چیئرمین مدینتہ العلم کا سائٹ وزٹ: جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
محترم چیئرمین مدینتہ العلم، جناب لیاقت بلوچ صاحب نے سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ قرطبہ ٹیم، ڈویلپرز اور سپروائزنگ کنسلٹنٹ بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور ان کو سائٹ پر جاری کاموں کے حوالہ سے بریف کیا گیا۔ بریفنگ […]
قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال
قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے اور اب رات کے وقت پورا علاقہ روشنی سے جگمگا اٹھتا ہے۔ اس منظر نے رات کے وقت یہاں کے مکینوں کے لئے آنا جانا نہ صرف آسان بنا دیا ہے بلکہ پورے بلاک کو نئی زندگی بخش دی ہے۔ بلاک ڈی […]