قرطبہ سٹی کے جگمگاتے چراغ
قرطبہ سٹی کے جگمگاتے چراغرات کے وقت قرطبہ سٹی کی جگمگاتی روشنیاں ایک منفرد دلکشی کا منظر پیش کرتی ہیں۔ مین گیٹ سے لے کر مین شاہراہ، اور بلاک C اور D تک پھیلی سٹریٹ لائٹس نہ صرف شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہیں بلکہ ایک محفوظ، روشن اور آرام دہ ماحول کی […]
قرطبہ سٹی میں ڈیجیٹل دارالحفظ کےقیام کا منصوبہ
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’(قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا: (قرآن) پڑھتا جا اور (بلندی کی طرف) چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہرکر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو […]
ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ
قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]
مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت: قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات
مون سون کے جاری موسم میں بارشوں کے پیش نظر، قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی حفاظت کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ کی تمام اہم جگہوں پر بارش کے پانی کی مؤثر نکاسی کے لئے اقدامات کو مکمل کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے مرکزی ڈرین پر پلیوں کی تعمیر مون سون کی […]
بلاک A اور B میں سٹریٹ بورڈزکی تنصیب
قرطبہ سٹی میں بلاک A اور B میں حالیہ ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان بلاکوں میں بنیادی ترقیاتی کام جیسے کہ سیورج کی لائنیں، سڑکوں کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، اور پلاٹنگ پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔ اب سٹریٹ بورڈز مخصوص مقامات پر نصب کر دیے گئے ہیں، […]
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]