الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قرطبہ سٹی میں الخدمت رازی کلینک اینڈ لیب کا افتتاح
الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد شعبہ صحت کے زیر اہتمام قرطبہ سٹی چکری اسلام آباد میں الخدمت رازی کلینک اینڈ لیب کا افتتاح پروقار تقریب میں کیا گیا ۔اس طبی سہولت سے قرطبہ سٹی کے علاؤہ گردو نواح کے دیہاتی علاقوں میں مقیم ہزاروں افراد مستفید ہوں گے ۔https://qurtabacity.com/ur/wp-content/uploads/2025/01/Alkhidmat-Foundation-Islamabad-Health-Department-has-inaugurated-Alkhidmat-Razi-Clinic-and-Lab-in-a-prestigious-ceremony-held-at-Qurtaba-City-Chakri-Islamabad.mp4
ایک اور وعدہ جومکمل ہونے جا رہا ہے
ایک اور وعدہ جو مکمل ہونے جا رہا ہے قرطبہ سٹی میں جلد ہی ایک بہترین میڈیکل سنٹر کا ہونے والا ہے آپ کی صحت ہماری ترجیح تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!
صحت مند زندگی ایک خوشحال معاشرے کی ضمانت
صحت مند زندگی ایک خوشحال معاشرے کی ضمانت قرطبہ سٹی میں صحت کے نئے دروازے کھلنے کو ہیں تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی: مسلم علمی ورثے کی یادگار
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی: مسلم علمی ورثے کی یادگارقرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی علم، اخلاق، اور تاریخی ورثے کی ایک منفرد مثال ہے۔ اس عظیم منصوبے کا مقصد اسلامی دنیا کی عظیم علمی تاریخ سے تحریک لیتے ہوئے، تعلیم اور تحقیق کے لیے ایک مثالی ادارہ فراہم کرنا ہے۔یونیورسٹی کی عمارت کا ڈیزائن بھی قرون وسطیٰ کی مسلم […]
ایک مثالی اسلامی معاشرے کی تعمیر کا سنگِ میل
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!
جدید سیوریج اور نکاسی آب کا نظام
قرطبہ سٹی: جدید سیوریج اور نکاسی آب کا نظام، ترقی کا روشن پہلو قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی بنیادوں میں ایک اہم پہلو جدید سیوریج اور نکاسی آب کا نظام ہے، جو نہ صرف بین الاقوامی معیار پر پورا اترتا ہے بلکہ رہائشیوں کو ایک صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے عزم […]
قرطبہ سٹی- علم اور اتحاد کے سنگِ میل
قرطبہ سٹی- علم اور اتحاد کے سنگِ میل قرطبہ سٹی میں تعمیر کی گئیں یادگاریں ” کتاب مانومنٹ” اور "فلسطین مانومنٹ” صرف یادگاریں نہیں، یہ ہمارے وژن اور عزم کی علامت ہیں۔علم کی روشنی انسانیت کی سب سے بڑی میراث ہے، اور کتاب اس روشنی کی علامت۔ قرطبہ سٹی میں کتاب مانومنٹ تعمیر کرکے ہم نے […]
قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس: ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کا جائزہ
قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس: ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کا جائزہ قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیوں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں موجودہ ترقیاتی کاموں کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، خصوصاً ان بلاکس میں […]
یادِ سقوطِ ڈھاکہ: ماضی سے سبق، مستقبل کے لیے عزم
یادِ سقوطِ ڈھاکہ: ماضی سے سبق، مستقبل کے لیے عزم قرطبہ سٹی سقوطِ ڈھاکہ کو ہماری تاریخ کے ایک اہم باب کے طور پر یاد کرتا ہے۔ یہ ایک ایسا لمحہ تھا جس نے ہمیں نہ صرف قوم کے اتحاد کی اہمیت کا سبق دیا بلکہ ہمیں یہ بھی سکھایا کہ اجتماعی کوشش اور بصیرت […]
"قرطبہ سٹی: باغِ زیتون اور سرسبز مستقبل کی جانب پیش قدمی”
"قرطبہ سٹی: باغِ زیتون اور سرسبز مستقبل کی جانب پیش قدمی” قرطبہ سٹی میں ماحول کی بہتری اور سرسبز و شاداب کمیونٹی کی تشکیل کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قرطبہ سٹی میں ایک شاندار باغِ زیتون قائم کیا گیا ہے، جو اس وقت 500 زیتون کے پودوں […]