گرینڈ جامع مسجد قرطبہ سٹی
گرینڈ جامع مسجد قرطبہ سٹی کے لئے 190 کنال رقبہ مختص کیا گیا ہے۔ اس کا منفرد فنِ تعمیر اسلامی اصولوں اور روایات کے عین مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، جو ہماری عظیم تہذیبی وراثت کا آئینہ دار ہے۔ یہ مسجد نہ صرف عبادت کا مرکز ہوگی بلکہ اسلامی اخوت اور بھائی چارے کے فروغ […]
عالمی یوم رواداری – 16 نومبر
عالمی یوم رواداری – 16 نومبر اسلام ایک ایسا دین ہے جو محبت، اخلاص، اور رواداری کو بنیادی انسانی اقدار کے طور پر پیش کرتا ہے۔ قرآن و سنت سے ہمیں تعلیم ملتی ہے کہ ہر انسان کا احترام کیا جائے اور اختلافات کے باوجود تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا جائے۔ اسلام کی یہی […]
قرطبہ سٹی اسفالٹ ورک کا آغاز
قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا کام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ چکری انٹرچینج سے قرطبہ سٹی کے باب قرطبہ تک آنے والی مین ایکسیس روڈ یعنی شاہراہ قرطبہ پر کارپٹنگ کا کام شروع ہو گیا ہے۔ ابتدائی فیز میں کشادہ شاہراہ کو کارپٹ کرنے کے ساتھ، سڑک کے دونوں اطراف […]
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی چارٹر ایکٹ کی تیاری
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جامعہ کے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ڈرافٹ ایکٹ HEC وفاق اور پنجاب کو جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ،قومی و صوبائی اسمبلی میں جمع کرانے کے لئے ڈرافٹ ایکٹ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی منصوبہ بندی میں […]
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]