قرطبہ سٹی سٹریٹ بورڈز فکسنگ
قرطبہ سٹی سٹریٹ بورڈز فکسنگ قرطبہ سٹی میں اسٹریٹ سائن بورڈز لگانے کا کام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں حال ہی میں سیکٹرز ای اور ایف میں سٹریٹ بورڈز کی تنصیب عمل میں لائی گئی۔ ۔ قرطبہ سٹی میں سٹریٹ سائن بورڈز لگانے کا کام ملک کی ایک معروف کمپنی ایسٹرن ہائی وے سے کروایا […]