قرطبہ سکول کے ترقیاتی کام بھرپور رفتار سے جاری ہیں

قرطبہ سکول کے ترقیاتی کام بھرپور رفتار سے جاری ہیں اور جلد یہ درسگاہ اپنے دروازے علم کی روشنی کے لیے کھول دے گی۔

قرطبہ سکول کے ترقیاتی کام بھرپور رفتار سے جاری ہیں اور جلد یہ درسگاہ اپنے دروازے علم کی روشنی کے لیے کھول دے گی۔یہ سکول معیاری تعلیم کا مرکز ہوگا، جہاں جدید طریقہ تدریس کو اپنایا جائے گا۔ روایتی تدریس کے ساتھ ساتھ بچوں کی ذہنی نشوونما پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی، تاکہ […]