قرطبہ مال: جدت، روایت اور معیار کے خواب کی تعبیر!

قرطبہ سٹی میں واقع قرطبہ مال، جو اس وقت مکمل طور پر فعال ہے، 7.4 کنال رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جس میں 124 دکانیں اور دفاتر شامل ہیں۔ جدت، روایت اور معیار کا حسین امتزاج، جو آپ کی خریداری اور کاروباری ضروریات کے لیے مثالی جگہ فراہم کرتا ہے۔

قرطبہ مال: جدت، روایت اور معیار کے خواب کی تعبیر! قرطبہ سٹی میں واقع قرطبہ مال، جو اس وقت مکمل طور پر فعال ہے، 7.4 کنال رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جس میں 124 دکانیں اور دفاتر شامل ہیں۔ جدت، روایت اور معیار کا حسین امتزاج، جو آپ کی خریداری اور کاروباری ضروریات کے لیے […]

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ: ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]

قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیز رفتار ترقی: تعلیم کی نئی راہیں

قرطبہ سٹی کے تحت جاری قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے، جو قرطبہ کے رہائشیوں اور  مقامی کمیونٹی کے تعلیمی مستقبل کے لیے نہایت  خوش آئند ہے۔ یہ سکول معیاری تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لیے مکمل عزم کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے اور مقامی طلباء کو بہترین […]

مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت: قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات

مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات

مون سون کے جاری موسم میں بارشوں کے پیش نظر، قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی حفاظت کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ کی تمام اہم جگہوں پر بارش کے پانی کی مؤثر نکاسی کے لئے اقدامات کو مکمل کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے مرکزی ڈرین پر پلیوں کی تعمیر مون سون کی […]

قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال

قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال

قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے اور اب رات کے وقت پورا علاقہ روشنی سے جگمگا اٹھتا ہے۔ اس منظر نے رات کے وقت یہاں کے مکینوں کے لئے آنا جانا نہ صرف آسان بنا دیا ہے بلکہ پورے بلاک کو نئی زندگی بخش دی ہے۔ بلاک ڈی […]

بلاک A اور B میں سٹریٹ بورڈزکی تنصیب

قرطبہ سٹی میں بلاک A اور B میں حالیہ ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان بلاکوں میں بنیادی ترقیاتی کام جیسے کہ سیورج کی لائنیں، سڑکوں کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، اور پلاٹنگ پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔ اب سٹریٹ بورڈز مخصوص مقامات پر نصب کر دیے گئے ہیں، […]

بلاک L ، قرطبہ سٹی کی ترقی میں اہم پیش رفت

بلاک L ، قرطبہ سٹی کی ترقی میں اہم پیش رفت

قرطبہ سٹی کے بلاک ایل کی ترقی تیزی سے جاری ہے، جو ہمارے جاری منصوبے کا ایک اہم سنگ میل ہے کہ ہم ایک خوبصورت اور مکمل سہولیات سے آراستہ رہائشی علاقہ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کئی اہم بنیادی ڈھانچے کی ترقیاتی کام کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں اور مزید کام […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی چارٹر ایکٹ کی تیاری

Qurtaba International University Admin Block

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جامعہ کے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ڈرافٹ ایکٹ HEC وفاق اور پنجاب کو جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ،قومی و صوبائی اسمبلی میں جمع کرانے کے لئے ڈرافٹ ایکٹ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی منصوبہ بندی میں […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری

Qurtaba International University Main Gate Designs.4

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]

سرمایہ کار اور کاروباری حضرات توجہ فرمائیں

Qurtaba City Housing Socity

قرطبہ مال، جسے بلاک ڈی پلازہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قرطبہ کے اندر کاروباری سرگرمیوں میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے تیار ہے، جو سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے لیے یکساں کاروباری مواقع فراہم کررہا ہے۔ اپنی اہم لوکیشن ، کم قیمت اورآسان قسطوں میں ادائیگی کی پرکشش آفر کی بدولت […]