قرطبہ سٹی راولپنڈی ایک شاندار رہائشی منصوبہ

قرطبہ سٹی راولپنڈی ایک شاندار رہائشی منصوبہ ہے جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔ اس منصوبے میں اعلیٰ معیار کی رہائشی اور کمرشل جگہیں شامل ہیں جو آپ کی تمام ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔ جدید طرزِ تعمیر، خوبصورت مناظر، اور بہترین سہولیات کے ساتھ، قرطبہ سٹی آپ کو ایک بہترین […]

قرطبہ سٹی : ماحول دوست ہاؤسنگ سوسائٹی

ہاؤسنگ سوسائٹی

قرطبہ سٹی : ماحول دوست ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز اور خوبصورت ماحول پر مبنی کاوشیں کر رہا ہے۔ قرطبہ سٹی ایک ایکو فرینڈلی اور ماحول دوست منصوبہ ہے۔ علم اور امن کا ماحول ماحولیاتی تحفظ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ قرطبہ سٹی کے خوبصورت نظارے نہ صرف دلکش […]

اب وقت ہے اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا!

اب وقت ہے اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا!

اب وقت ہے اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا!قرطبہ سٹی آپ کو جدید سہولتوں سے آراستہ ایک مکمل شہر پیش کر رہا ہے، جہاں تعلیم، امن اور بھائی چارے کا معاشرہ پروان چڑھ رہا ہے۔ آئیں اور اپنا گھر بنائیں تاکہ ہم مل کر اس خواب کو حقیقت میں بدل سکیں۔ قرطبہ سٹی سے متعلقہ […]

قرطبہ سٹی اسفالٹ ورک کا آغاز

قرطبہ سٹی اسفالٹ ورک کا آغاز قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا کام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ چکری انٹرچینج سے قرطبہ سٹی کے باب قرطبہ تک آنے والی مین ایکسیس روڈ یعنی شاہراہ قرطبہ پر کارپٹنگ کا کام شروع ہو گیا ہے۔

قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا کام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ چکری انٹرچینج سے قرطبہ سٹی کے باب قرطبہ تک آنے والی مین ایکسیس روڈ یعنی شاہراہ قرطبہ پر کارپٹنگ کا کام شروع ہو گیا ہے۔ ابتدائی فیز میں کشادہ شاہراہ کو کارپٹ کرنے کے ساتھ، سڑک کے دونوں اطراف […]

عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔ شہر علم و امن کے سنگ

عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔۔۔ شہر علم و امن کے سنگ

  عالمی یوم عدم تشّدد و امن۔ قرطبہ سٹی، علم و امن کا شہر ہے۔ یہ سلامتی اور ترقی کی علامت ہے۔ یہاں کا ماحول اسلامی آفاقی قانونِ امن پر مبنی ہے، جو تشدد سے پاک ایک پرامن طرز زندگی فراہم کرتا ہے۔ 15 جون 2007ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر […]

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ: ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]

قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیز رفتار ترقی: تعلیم کی نئی راہیں

قرطبہ سٹی کے تحت جاری قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے، جو قرطبہ کے رہائشیوں اور  مقامی کمیونٹی کے تعلیمی مستقبل کے لیے نہایت  خوش آئند ہے۔ یہ سکول معیاری تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لیے مکمل عزم کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے اور مقامی طلباء کو بہترین […]

مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت: قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات

مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات

مون سون کے جاری موسم میں بارشوں کے پیش نظر، قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی حفاظت کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ کی تمام اہم جگہوں پر بارش کے پانی کی مؤثر نکاسی کے لئے اقدامات کو مکمل کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے مرکزی ڈرین پر پلیوں کی تعمیر مون سون کی […]

محترم چیئرمین مدینتہ العلم کا سائٹ وزٹ: جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

محترم چیئرمین مدینتہ العلم، جناب لیاقت بلوچ صاحب نے سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ قرطبہ ٹیم، ڈویلپرز اور سپروائزنگ کنسلٹنٹ بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور ان کو سائٹ پر جاری کاموں کے حوالہ سے بریف کیا گیا۔ بریفنگ […]

گھر بنانا اب ہوا آسان: قرطبہ سٹی کی شاندار پیشکش:

گھر بنانا اب ہوا آسان: قرطبہ سٹی کی شاندار پیشکش:

موٹروے چکری انٹرچینج سے صفر کلومیٹر کی مسافت پر واقع قرطبہ سٹی جدید شہری سہولیات سے آراستہ واحد پراجیکٹ ہے جو متعلقہ حکومتی اداروں اور آر ڈی اے سے مکمل طور پر منظور شدہ ہے۔ یہاں کی وسیع سڑکیں، پارکس، کمرشل ایریاز، اور تعلیمی نظام اسے رہائش کے لئے ایک آئیڈیل جگہ بناتے ہیں۔ سب […]