ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ: ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]

قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیز رفتار ترقی: تعلیم کی نئی راہیں

قرطبہ سٹی کے تحت جاری قرطبہ سکول کی تعمیر میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے، جو قرطبہ کے رہائشیوں اور  مقامی کمیونٹی کے تعلیمی مستقبل کے لیے نہایت  خوش آئند ہے۔ یہ سکول معیاری تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لیے مکمل عزم کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے اور مقامی طلباء کو بہترین […]

مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت: قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات

مون سون کی بارشوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی حفاظت قرطبہ سٹی میں اقدامات کی تفصیلات

مون سون کے جاری موسم میں بارشوں کے پیش نظر، قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی حفاظت کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ کی تمام اہم جگہوں پر بارش کے پانی کی مؤثر نکاسی کے لئے اقدامات کو مکمل کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے مرکزی ڈرین پر پلیوں کی تعمیر مون سون کی […]

محترم چیئرمین مدینتہ العلم کا سائٹ وزٹ: جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

محترم چیئرمین مدینتہ العلم، جناب لیاقت بلوچ صاحب نے سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ قرطبہ ٹیم، ڈویلپرز اور سپروائزنگ کنسلٹنٹ بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور ان کو سائٹ پر جاری کاموں کے حوالہ سے بریف کیا گیا۔ بریفنگ […]

قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال

قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال

قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے اور اب رات کے وقت پورا علاقہ روشنی سے جگمگا اٹھتا ہے۔ اس منظر نے رات کے وقت یہاں کے مکینوں کے لئے آنا جانا نہ صرف آسان بنا دیا ہے بلکہ پورے بلاک کو نئی زندگی بخش دی ہے۔ بلاک ڈی […]

الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ: ایک نیا سنگ میل

الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ: ایک نیا سنگ میل

قرطبہ سٹی میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، کیونکہ الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ پر اہم پیش رفت کی جا رہی ہے۔ تقریباً 250 کنال پر مشتمل اس پراجیکٹ کی ماسٹر پلاننگ اور آرکیٹکچرل ڈیزائننگ کے لئے ملک بھر کی معروف کمپنیوں نے اپلائی کیا ہے۔ حال ہی مین منعقد ہونے […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی چارٹر ایکٹ کی تیاری

Qurtaba International University Admin Block

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جامعہ کے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ڈرافٹ ایکٹ HEC وفاق اور پنجاب کو جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ،قومی و صوبائی اسمبلی میں جمع کرانے کے لئے ڈرافٹ ایکٹ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی منصوبہ بندی میں […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری

Qurtaba International University Main Gate Designs.4

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]