الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ: ایک نیا سنگ میل

الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ: ایک نیا سنگ میل

قرطبہ سٹی میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، کیونکہ الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ پر اہم پیش رفت کی جا رہی ہے۔ تقریباً 250 کنال پر مشتمل اس پراجیکٹ کی ماسٹر پلاننگ اور آرکیٹکچرل ڈیزائننگ کے لئے ملک بھر کی معروف کمپنیوں نے اپلائی کیا ہے۔ حال ہی مین منعقد ہونے […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی چارٹر ایکٹ کی تیاری

Qurtaba International University Admin Block

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جامعہ کے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ڈرافٹ ایکٹ HEC وفاق اور پنجاب کو جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ،قومی و صوبائی اسمبلی میں جمع کرانے کے لئے ڈرافٹ ایکٹ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی منصوبہ بندی میں […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری

Qurtaba International University Main Gate Designs.4

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]