قرطبہ سٹی: ترقی کی نئی راہیں متعین
قرطبہ سٹی کے ہیڈ آفس میں مدینتہ العلم مینجمنٹ کمیٹی اور قدم بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پراجیکٹ کے ترقیاتی اہداف اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں گزشتہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ دو سال کے لیے ایک واضح روڈ میپ ترتیب دیا گیا، […]