5 فروری 2025 – یومِ یکجہتی کشمیر
5 فروری 2025 – یومِ یکجہتی کشمیرقرطبہ سٹی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے!ہم مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جو آزادی کے حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ کشمیر کی وادی میں گونجنے والی ہر آزادی کی صدا ہمارے دلوں کی […]
سال 2024: ترقی اور کامیابیوں کا ایک شاندار سفر
سال 2024: ترقی اور کامیابیوں کا ایک شاندار سفرسال 2024 قرطبہ سٹی کے لیے ترقی اور کامیابیوں کا شاندار سال رہا، جس میں بلاکس سی اور ڈی میں جدید سہولتوں کی فراہمی، بلاکس جی، ایچ، جے، اور کے کی رہائش کے لیے تیاری، بلاکس اے، بی، اور ایل میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل، اور بلاکس […]
قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس: ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کا جائزہ
قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس: ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کا جائزہ قرطبہ سٹی انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیوں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں موجودہ ترقیاتی کاموں کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، خصوصاً ان بلاکس میں […]
قرطبہ سٹی کے جگمگاتے چراغ
قرطبہ سٹی کے جگمگاتے چراغرات کے وقت قرطبہ سٹی کی جگمگاتی روشنیاں ایک منفرد دلکشی کا منظر پیش کرتی ہیں۔ مین گیٹ سے لے کر مین شاہراہ، اور بلاک C اور D تک پھیلی سٹریٹ لائٹس نہ صرف شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہیں بلکہ ایک محفوظ، روشن اور آرام دہ ماحول کی […]
قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین اپڈیٹس: بلاک ایف کی صورتحال
قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین اپڈیٹس: بلاک ایف کی صورتحالقرطبہ سٹی کے بلاک F میں ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔ اس بلاک میں سیورج لائنز کی تنصیب، بیس لیول تک روڈ نیٹ ورک کی تعمیر اور سٹریٹ بورڈز لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ترقیاتی کاموں […]
بلاک A اور B میں سٹریٹ بورڈزکی تنصیب
قرطبہ سٹی میں بلاک A اور B میں حالیہ ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان بلاکوں میں بنیادی ترقیاتی کام جیسے کہ سیورج کی لائنیں، سڑکوں کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، اور پلاٹنگ پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔ اب سٹریٹ بورڈز مخصوص مقامات پر نصب کر دیے گئے ہیں، […]
مختلف بلاکوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
قرطبہ سٹی کے پررونق منظر نامے میں ترقیاتی کام پورے پراجیکٹ کے اندر جاری ہیں۔ بلاک A اور B آخری مراحل میں ہیں، جہاں سب بیس بچھانے کا کام جاری ہے۔ اسی طرح، بلاک E اور F کا منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، جہاں انفراسٹرکچر تکمیل کے آخری مراحل کے قریب ہے۔ […]