گرینڈ جامع مسجد قرطبہ سٹی کے لئے 190 کنال رقبہ مختص کیا گیا ہے۔ اس کا منفرد فنِ تعمیر اسلامی اصولوں اور روایات کے عین مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، جو ہماری عظیم تہذیبی وراثت کا آئینہ دار ہے۔

یہ مسجد نہ صرف عبادت کا مرکز ہوگی بلکہ اسلامی اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کا سب سے بڑا سماجی ادارہ بھی بنے گی۔ مسجد میں ایک وقت میں 1,65,000 افراد نماز ادا کر سکیں گے۔
انشاءاللہ یہ پاکستان کی بڑی مساجد میں شمار ہوگی

مسجد کی خاص بات اس کے بلند و بالا مینار اور مرکزی ہال ہیں۔ مینار کی بلندی 386 فٹ ہے، جبکہ مرکزی ہال کی اونچائی تقریباً 200 فٹ ہوگی، جو مسجد کے حسن اور شکوہ میں مزید اضافہ کرے گی۔
کریں۔

گرینڈ جامع مسجد قرطبہ سٹی


قرطبہ سٹی، RDA سے منظور شدہ ایک رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جہاں جدید طرز زندگی کے ساتھ مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ 24/7 سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، باؤنڈری والز، اور سیکیورٹی گارڈز کی موجودگی آپ کے سکون اور تحفظ کی ضمانت ہے۔

اپنے روشن کل کی بنیاد آج ہی رکھیں اور قرطبہ سٹی میں اپنا پلاٹ بک کروائیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو