قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا سفر مسلسل جاری ہے!

بلاک L میں بنیادی ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے بعد سٹریٹ بورڈز بھی نصب کر دیے گئے ہیں، جس سے ممبران اب اپنے پلاٹس تک باآسانی پہنچ سکتے ہیں۔ جلد ہی قبضے کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا، جو اس بلاک میں آبادکاری کے عمل کو مزید تیز کرے گا۔

مزید یہ کہ دیگر بلاکس میں بھی ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہیں:
– بلاک A, B, اور L – سیوریج لائنز، واٹر سپلائی کراسنگز، روڈ نیٹ ورک، اور پلاٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔
– بلاک C اور D – پہلے ہی رہائش پذیر افراد موجود ہیں، جبکہ مسجد، کمرشل مارکیٹ، اور واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی دستیاب ہیں۔
– بلاک E اور F – ترقیاتی کام مکمل، اسٹریٹ بورڈز نصب، اور ممبران کے لیے تیار۔ بلاک G, H, J, اور K – روڈ نیٹ ورک، سیوریج، اور واٹر سپلائی مکمل، جلد قبضہ ممکن!
– بلاک M, N, اور I – ترقیاتی کام اور ارتھ ورک تیزی سے جاری۔

یہ بہترین وقت ہے کہ آپ بھی اپنا گھر بنانے کی منصوبہ بندی کریں اور قرطبہ سٹی کے خوشحال اور پُرامن ماحول کا حصہ بنیں!